شعیب اختر اپنی 42ویں سالگر ہ اتوار کو منائیں گے

شعیب اختر اپنی 42ویں سالگر ہ اتوار کو منائیں گے

فیصل آباد(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلرشعیب اختر اپنی 42ویں سالگر ہ 13اگست بروز اتوار کو منائیں گے۔شعیب اختر 13 اگست 1975 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔

انہوں نے اپنے کیریئرکا آغاز نومبر 1997 میں کیا۔ انہوں نے پاکستان کی جانب سے 46ٹیسٹ اور 163ایک روزہ میچز کھیلے اس کے علاوہ ٹی ٹونٹی میچز میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی