سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ پروجیکٹ کے زیر اہتمام واک

سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ پروجیکٹ کے زیر اہتمام واک

لاہور(پ ر) سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ پروجیکٹ نمبر 5پنجاب لاہور کے زیر اہتمام فرخ آباد کی جھونپڑیوں میں رہنے والے لوگوں کے ساتھ واک کی گئی۔ اس واک کا مقصد جھونپڑیوں میں رہنے والے لوگوں کو بھی 14اگست کے ہوالے سے معلومات فراہم کرنا تھا۔ واک میں یونائیٹڈ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے صدر محمد فاضل بھٹی، ارم شہزادی اور ہیومن ہوپ ویلفیئر کے صدر ملک خیام رفیق سوشل ویلفیئر آفیسر حافظ فیصل اور عابد نے شرکت کی۔

محمد فاضل بھٹی اور خیام نے خواتین کو 14اگست کے حوالے سے ارم شہزادی نے ان خواتین کو بتایا کہ آپ بھی اپنے ملک کی خاطر دن رات کام کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4