ہائیکورٹ،عمران اورشیخ رشید کی نااہلی کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار، مسترد

ہائیکورٹ،عمران اورشیخ رشید کی نااہلی کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار، ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان اور شیخ رشید کی تاحیات نااہلی کے لئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی ۔یہ درخواست رانا علم دین غازی ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر کی گئی تھی ۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ عدالت شواہد کے بغیر کاروائی کا کوئی اختیار نہیں رکھتی، اس معاملے پر ہائی کورٹ دادرسی کا مناسب فورم نہیں ہے۔

مناسب فورم

 

مزید : علاقائی