30کروڑ روپے سے زائد کا قرضہ معاف کرنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے تفصیلی جواب طلب

30کروڑ روپے سے زائد کا قرضہ معاف کرنے کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سے ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کی طرف سے رنگ روڈ اتھارٹی کا 30کروڑ روپے سے زائد کا قرضہ معاف کرنے کے خلاف دائردرخواست پر پنجاب حکومت سے 17اکتوبر تک تفصیلی جواب طلب کرلیاہے۔عدالت نے یہ جواب طلبی محمود اختر نامی شہری کی درخواست پر کی ہے ،درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے غیرقانونی طور پر رنگ روڈ اتھارٹی کا 30کروڑ روپے کا قرضہ معاف کیا۔

قرضہ معاف

مزید : علاقائی