ایچی سن کی ٹیچر کی معطلی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کیلئے مزیددلائل طلب

ایچی سن کی ٹیچر کی معطلی کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے کیلئے مزیددلائل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے استعمال سے منع کرنے پر ایچی سن کالج کے ٹیچر کی معطلی اور انکوائری کے خلاف دائردرخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر مزیددلائل طلب کر لئے ہیں۔جسٹس مدثر خالد عباسی نے ایچی سن کالج کے ٹیچر یوسف کمال کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا کہ انہوں نے کالج میں ایک طالب علم قاسم مدثر کو منشیات کے استعمال سے منع کیا تو طالب علم نے اسکی انتظامیہ کو شکایات کر دی، انتظامیہ نے طالب علم کی شکایت پر درخواست گزار کو معطل کرتے ہوئے مس کنڈکٹ کی انکوائری شروع کر دی ہے۔
ٹیچر معطلی

مزید :

علاقائی -