فیروز پور روڈ،بیدیاں روڈ اور مال روڈ دھماکے ایک جیسے تھے،فرانزک رپورٹ

فیروز پور روڈ،بیدیاں روڈ اور مال روڈ دھماکے ایک جیسے تھے،فرانزک رپورٹ

لا ہور(کرا ئم رپورٹر)فیروز پور روڈ دھماکہ میں استعمال ہونے والا بارودی مواد اور مال روڈ، بیدیاں روڈ دھماکوں میں ایک جیسا بارودی مواد استعمال ہوا ،تمام واقعات میں سپلائر ایک ہی تھا ۔پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوادی، جس کے مطابق تمام دھماکوں کی نوعیت ایک جیسی تھی۔

 

مزید : علاقائی