شفیق آباد ،بادامی باغ:2 نعشیں برآمد

شفیق آباد ،بادامی باغ:2 نعشیں برآمد

لاہور(خبرنگار )شفیق آباد اور بادامی باغ کے علاقہ سے 2نامعلوم افراد کی نعشیں ملی ہیں شفیق آباد کے علاقہ سے 55سالہ جبکہ بادامی باغ کے علاقہ سے 45سالہ شخص کی نعش ملی ہے۔

مزید : علاقائی