ہنڈی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

ہنڈی کاروبار میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )ایف آئی اے نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت اعظم کلاتھ مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہو ئے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے ملزم اعظم اور عبدالطیف کو گرفتار کر لیا۔

مزید : علاقائی