نواں کوٹ پولیس کی کارروائی ،درجنوں پولیس مقابلوں کا اشتہا ر ی گرفتار

نواں کوٹ پولیس کی کارروائی ،درجنوں پولیس مقابلوں کا اشتہا ر ی گرفتار
 نواں کوٹ پولیس کی کارروائی ،درجنوں پولیس مقابلوں کا اشتہا ر ی گرفتار

  

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر ) سی آئی اے نواں کوٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہو ئے درجنوں پولیس مقابلوں کا اشتہا ر ی گرفتار کر لیا ۔ سب انسپکٹر مظہر اقبا ل نے مخبر خا ص کی اطلا ع پر کا رروا ئی کرتے ہو ئے ملزم رضوان عرف چھاموکو گرفتا ر کیا جس کے پانچ بھائی پولیس مقابلوں میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ سی آئی اے پولیس کا کہناہے کہ ملزم کے خلاف ڈکیتی پولیس مقابلوں سمت اغواء قتل ، تاوان کے متعد د مقاد ما ت میں مطلو ب تھا۔

جسے گرفتا ر کیا گیا ہے ۔ملزم درجنوں مقدمات میں ا شتہا ر ی ہے ۔

مزید : علاقائی