نواز شریف دل سے بولا اور چھا گیا

نواز شریف دل سے بولا اور چھا گیا
 نواز شریف دل سے بولا اور چھا گیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ دل سے بولا اور چھا گیا۔مریم نواز کا کہنا تھا پنڈی میں کی گئی تقریر نواز شریف کی بہترین تقاریر میں سے ایک تھی جس میں ایک حقیقی لیڈ ر کی سی گرج بھی شامل تھی۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول