این اے 120 کے انتخاب کیلئے کلثوم نواز میدان میں اتریں گی ، خاندانی ذرائع

این اے 120 کے انتخاب کیلئے کلثوم نواز میدان میں اتریں گی ، خاندانی ذرائع

لاہو ر ( ما نیٹر نگ ڈیسک) این اے 120 میں ن لیگ کلثوم نواز کو میدان میں اتارے گی، خاندانی ذرائع۔ معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز �آج این اے 120 کے امیدوار کی حیثیت سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گی۔ یاد رہے کہ یہ نشست سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو نااہل قرار دیا جانے کے بعد خالی ہوئی ہے۔

کلثوم نواز

مزید : صفحہ اول