پیرس میں کار سوار حملہ آورنے چھ فوجی اہلکاروں کو کچل دیا،شدید زخمی

پیرس میں کار سوار حملہ آورنے چھ فوجی اہلکاروں کو کچل دیا،شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پیرس(این این آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دہشت گردی کی واردات میں ایک کارسوار حملہ آور نے ڈیوٹی پر موجود 6 فوجی اہلکاروں کو کچل کر شدید زخمی کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اہلکاروں میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے، انسداد دہشت گردی سیل نے 7 گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد فوجیوں کو زخمی کرنے والی کار اور حملہ آور دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا ۔ملزمان بلجیم فرار ہورہے تھے تاہم ابھی تک ان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -