میئر لاہور کی انتخابی مہم میں شمولیت پر ڈی سی سے 5روز میں رپوٹ طلب

میئر لاہور کی انتخابی مہم میں شمولیت پر ڈی سی سے 5روز میں رپوٹ طلب

لاہور(نامہ نگار )لاہور کے میئر کی این اے 120 کی انتخابی مہم میں شرکت کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے ڈی سی لاہور سے 5روز میں رپوٹ طلب کر لی،درخواست سینئر مرکزی رہنما عندلیب عباس کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔الیکشن کمشن این اے 120 میں ضمنی انتخاب کا شیڈیول جاری کرچکا ہے، ضابطہ اخلاق اور قانون عوامی عہدے پر فائز کوئی بھی شخص انتخابی مہم میں شرکت کی اجازت نہیں دیتے۔

میئر لاہور

مزید : صفحہ آخر