نواز شریف کی ریلی میں سپیکر اور ساؤنڈ سسٹم کے ساتھ 8 خصوصی گاڑیاں شامل
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ریلی میں سپیکرز اور ساؤنڈ سسٹم کے ساتھ آٹھ خصوصی گاڑیاں بھی شامل تھیں ۔ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف پنجاب ہاؤس راولپنڈی سے روانہ ہوئے ٗ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی ریلی میں سپیکرز اور ساؤنڈ سسٹم کے ساتھ 8 خصوصی گاڑیاں تیار کی گئی ہیں جو قافلے میں شامل لاہور جائیں گی ۔