لاہور، ایل پی جی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو اضافہ ہونے پر ڈیمانڈ میں کمی

لاہور، ایل پی جی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو اضافہ ہونے پر ڈیمانڈ میں کمی

لاہور(خبرنگار) ایل پی جی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو اضافہ ہونے پر ڈیمانڈ میں کمی واقع ہو گئی ہے جس پر ایل پی جی کی طلب 40 فیصد کم ہو گئی ہے جس کے ساتھ ہی ایل پی جی مافیا نے قیمتوں میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی ہے، جس کے بعد ایل پی جی 100 روپے فی کلو کی بجائے 85 روپے فی کلو فروخت ہو گی۔ اس کے ساتھ ساتھ گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 118 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 445 روپے کمی واقع ہو گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر