سعودی پاک ٹوریسٹ ٹورز،الرضاء ٹریول،ایوب انٹرنیشنل کے حج تربیتی پروگرام کل ہو نگے

سعودی پاک ٹوریسٹ ٹورز،الرضاء ٹریول،ایوب انٹرنیشنل کے حج تربیتی پروگرام کل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی پاک ٹوریسٹ ٹورز،الرضاء ٹریول،ایوب انٹرنیشنل کے حج تربیتی پروگرام کل 12اگست بروز ہفتہ کو لاہور میں جبکہ نیشنل ٹورز کا مغل محل ہوٹل گوجرانوالہ میں ہوں گے کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز نے اپنے اپنے عازمین کو پروگرام میں لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔
حج تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -