ذکاء ٹریول فیصل آباد،مدینے دا پانڈی کوٹ ادو،طوبیٰ ٹریول جھنگ کا حج تربیتی پروگرام اتوار کو ہوگا

ذکاء ٹریول فیصل آباد،مدینے دا پانڈی کوٹ ادو،طوبیٰ ٹریول جھنگ کا حج تربیتی ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ذکاء ٹریول فیصل آباد،مدینے دا پانڈی کوٹ ادو،طوبیٰ ٹریول جھنگ کے حج تربیتی پروگرام 13اگست بروز اتوار کو ہوں گے تمام عازمین کو پروگرامات میں شرکت کو یقینی بنانے کی درخواست کی ہے ۔

پروگرام

مزید : صفحہ آخر