کالا باغ ڈیم بنانے کا عزم‘ وفاقی وزیر آبی وسائل کو خراج تحسین

کالا باغ ڈیم بنانے کا عزم‘ وفاقی وزیر آبی وسائل کو خراج تحسین

ملتان(جنرل رپورٹر)آئل ملز ایسوسی ایشن اور ڈرائی پورٹ ٹرسٹ کے چےئرمین خواجہ محمد فاضل نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر آبی وسائل(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

جاوید علی شاہ نے کالا باغ ڈیم کو بنانے کاعزم ظاہر کرکے محب وطن ہونے کا ثبوت دیا ساری قوم وفاقی وزیر کے اس احسن اقدام کی حمایت کرتی ہے جس سے زراعت‘ بجلی کی پیداوار میں انقلاب آئیگا جو عناصر اس کی مخالفت کرتے ہیں ان کو ٹیبل ٹاک پر لا کر قائل کیا جائے اس کے آغاز ہونے کی صورت میں ان کا نام پاکستان کے محسنوں میں لکھا جائے گا اور ہمارے ضلع ملتان کا نام بھی روشن ہوگا اپنا تمام وقت اسی ایک کام کے لئے وقت کردیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر