پی آئی اے نے عراق کے مقدس شہر نجف کیلئے ہفتہ وار 3 پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پی آئی اے نے عراق کے مقدس شہر نجف کیلئے ہفتہ وار 3 پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر ...

ملتان(نیوز رپورٹرِ) پی آئی اے نے نجف عراق کیلئے ہفتہ وار تین پروازوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے اور ملک بھر کے ٹریول (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

ایجنٹون کو شیڈول جاری کر دیا گیا ہے باوثوق ذرائع کیمطابق نجف کیلئے کراچی سمیت ملک بھر کے تمام اپیئر پورٹس سے پروازوں کا آغاز ستمرب کے اوائل سے کیا جا رہا ہے پی آئی اے حکام نے نجف کے لیے کراچی سے فلائٹس کنکشن کے تحت ملک کے تمام شہروں سے یکساں کرایہ مقرر کیا ہے ذرائع کیمطابق ملتان ، کراچی، نجف اور کراچی ، نجف کیلئے مسافروں سے یکساں کرایہ وصول کیا جائیگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر