نجی ہسپتال عملے کی مبینہ غفلت ‘حاملہ خاتون جاں بحق ‘ اہل خانہ کا احتجاج‘ مقدمہ درج
ملتان(کرائم رپورٹر) ہسپتال عملے کی مبینہ غفلت سے حاملہ خاتون جاں بحق ہو گئی اہل خانہ کا ہسپتال انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ(بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
پولیس کو مقدمہ کیلئے درخواست دے دی ۔ معلوم ہوا ہے کہ سعید نامی شخص حسن آباد کے رہائشی سعید کی بیوی آصفہ گزشتہ روز پیٹ میں تکلیف ہوئی جس پر اس کے شوہر سعید نے کیکر سٹاپ کے نزدیک ہسپتال میں داخل کروایا جہاں وہ دوران ڈیلیوری جاں بحق ہو گئی جس پر سعید اور اس کے اہل خانہ نے ہسپتال انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور تھانہ شاہ رکن عالم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔