ایس پی عامر قریشی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات ‘ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل رضوان سعید گجر معطل

ایس پی عامر قریشی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات ‘ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر) ہوم ڈیپارٹمنٹ نے ایس پی عامر قریشی کو سپرنٹنڈنٹ (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
ڈسٹرکٹ جیل ملتان تعینات کردیا ہے جبکہ سپرنٹنڈنٹ آصف عظیم کا تبادلہ آئی جی آفس کردیا گیا ہے ،جبکہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل رضوان سعید گجر کو معطل کردیا گیا ہے۔