وہاڑی پولیس سکینڈل کا اشتہاری ڈی ایس پی قدیر انور گرفتار

وہاڑی پولیس سکینڈل کا اشتہاری ڈی ایس پی قدیر انور گرفتار

ملتان(نمائندہ خصوصی) نیب ملتان بیورو نے وہاڑی پولیس سکینڈل کے اشتہاری ملزم ڈی ایس پی قدیر انور کو لاہور سے گرفتار کر لیا ہے ملزم کو ریمانڈ کے حصول کیلئے آج احتساب عدالت(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

ملتان میں پیش کیا جائے گا نیب ترجمان کیمطابق وہاڑی پولیس میں سابق ڈی پی اوز، ڈی ایس پیز ، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسران نے باہمی ملی بھگت سے 2008 ،2013دوران بوگس ادائیگیوں کے ذریعے 1 ارب 20 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا آئی جی پنجاب کے احکامات پر یہ کیس نیبملتان بیورو کے سپرد کر دیا گیا جس پر ملزمان کیخلاف تفتیش شروع کی گئی اور نامزد ملزمان کو گرفتار کرنا شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر