میانوالی طیارہ حادثہ، شہید پائلٹ کا جسدخاکی مل گیا

میانوالی طیارہ حادثہ، شہید پائلٹ کا جسدخاکی مل گیا

میانوالی (اے این این)میانوالی کے علاقے سبزہ زار کے قریب گرنے والے پاک فضائیہ کے طیارے کے شہید پائلٹ کا جسد خاکی مل گیا ہے۔ تربیتی طیارہ گزشتہ رات فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق تربیتی ایف7طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر محمد ذیشان کاجسد خاکی حادثے کی جگہ سے ملا ہے۔ شہید پائلٹ کا جسد خاکی پی اے ایف بیس ایم ایم عالم پہنچا دیا گیا ہے۔

جسدخاکی

مزید : کراچی صفحہ اول