ہنگو، پولیس ٹریننگ کالج میں ڈیوٹی کے دوران اہلکار نے خودکشی کرلی

ہنگو، پولیس ٹریننگ کالج میں ڈیوٹی کے دوران اہلکار نے خودکشی کرلی

ہنگو(اے این این) پولیس ٹریننگ کالج میں ڈیوٹی کے دوران اہلکار نے خودکشی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنگوکے پولیس ٹریننگ کالج میں ڈیوٹی پرماموراہلکار نے خود کو گولی مارتے ہوئے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ریسکیو ٹیمیں فوری طورپرجائے وقوعہ پرپہنچی اوراہلکارکوہسپتال منتقل کیا جہاں وہ زندگی کی بازی ہارچکا تھا۔پولیس نے کہا ہے کہ اہلکارانشا اللہ کا تعلق ضلع چارسدہ تھا، اہلکارڈیوٹی پرمامورتھا۔ خود کشی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی،تحقیقات کا آغازکردیا گیا ہے۔

خودکشی

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر