حاجی نصیر احمد کی اہلیہ کی رسم قل ادا کی جائے

حاجی نصیر احمد کی اہلیہ کی رسم قل ادا کی جائے

پشاور( پ ر) حاجی نصیر احمد ہارڈ وئیر ریتی بازار پشاور کی اہلیہ جو گذشتہ روز انتقال کرگئی تھیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا مرحومہ کی رسم قل کل ادا کی جائے گی سوگوران میں محمد شاہد ،محمد زاہد اور محمد ندیم شامل ہیں ۔

 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر