ڈیرہ ،پستول چل جانے سے جواں سال لڑکی زخمی

ڈیرہ ،پستول چل جانے سے جواں سال لڑکی زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)ضمیر آباد میں والد کی طرف سے پستول صاف کرتے ہوئے غفلت سے چل جانے سے بیٹی زخمی ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں ضمیر آباد کے علاقہ میں رحمت اللہ بلوچ ولد خدا بخش اپنا پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چلنے سے اسکی بیٹی مسماۃ(الف)بی بی زخمی ہوگئی جسکو فوری طور پر ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر