خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے آئی ٹی لیکچرر کی تقرری کو حتمی شکل دے دی

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے آئی ٹی لیکچرر کی تقرری کو حتمی شکل دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( سٹاف رپورٹر )خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے محکمہ اعلیٰ تعلیم میں مرد لیکچرر انفارمیشن ٹیکنالوجی (بی پی ایس- 17 ) کی دو اسامیوں پر تقرری کو حتمی شکل دیکر متعلقہ محکمہ کو سفارشات ارسال کر دی ہیں اس امر کااعلان پبلک سروس کمیشن کے جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کیا گیا ہے۔