دھرنوں پرتنقید کرنیوالے خود کنٹینر پرچڑھ گئے ،عارف احمد زئی

دھرنوں پرتنقید کرنیوالے خود کنٹینر پرچڑھ گئے ،عارف احمد زئی

شبقدر(نامہ نگار)عمران خان کے دھرنوں پر تنقید کرنے والے جی ٹی روڈ پر کیا کررہاہیں.عوام کے دلوں میں نااہل کیلئے آب کوئی جگہ نہیں.اخلاقی طور پر اْن کو سیاست سے بھی استعفیٰ دینا چاہی تھا .ان خیالات کا اظہار ایم پی اے پی کے 22عارف احمد زئی نے صحافیوں سے ایک ملاقات کے دوران کیا.اس موقع پر تحصیل ناظم غفار اللہ شیخ .نائب ناظم مزمل خان .کامران حلیمزئی.حاجی شاہد اللہ.عدالت خان .حیات شاہ .ودیگربھی موجود تھے. انہوں نے کہا ں کہ عدالت کی طرف سے تا حیات نااہلی کے باوجود جی ٹی روڈ پر ریلی نکالناشرم کی بات ہے.اس کے باوجود ریلی میں 5.6ہزار لوگو ں نے شرکت کرکے نواز شریف کو یکثرمسترد کر دیا

 

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر