پروفیسرحمیدخان بقضائے انتقال کرگئے

پروفیسرحمیدخان بقضائے انتقال کرگئے

بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ) بٹ خیلہ گاؤں طوطہ کان کے پروفیسرحمیدخان بقضائے انتقال کرگئے مرحوم کوطوطہ کان کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم ڈاکٹر سعید خان کا بیٹا جبکہ ڈاکٹروحیدخان کے بھائی تھے۔ نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر