قاری زاہد اسلام کوسپرد خاک کردیاگیا
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ محلہ گلبہارکے قاری زاہدسلام بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم قاری اعظم کے بھائی تھے ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی ۔