عدلیہ کیخلاف مارچ پر نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے، گوجرانوالہ میں بینرز لگ گئے

عدلیہ کیخلاف مارچ پر نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے، ...
عدلیہ کیخلاف مارچ پر نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے، گوجرانوالہ میں بینرز لگ گئے

  

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے مختلف علاقوں میں بینرز لگ گئے ، سابق وزیراعظم کی جی ٹی روڈ ریلی نے دوسرا پڑاﺅ جہلم میں ڈالا ہوا ہے جہاں نواز شریف نے تقریر میں عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا آج قافلہ گوجرانوالہ میں پڑاﺅ ڈالے گا تاہم عدلیہ کےخلاف تقریر پر سابق وزیراعظم کیخلاف مختلف علاقوں میں بینرز لگ گئے جس میں کہا گیا ہے کہ عدلیہ کیخلاف مارچ پرسابق وزیراعظم نواز شریف پر غداری کا مقدمہ درج کیا جائے ۔

مزید : گوجرانوالہ