گجرات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر پر سیاہی پھینک دی گئی

گجرات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر پر سیاہی پھینک دی گئی
گجرات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر پر سیاہی پھینک دی گئی

  

گجرات(ڈیلی پاکستان آن لائن)گجرات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر پر سیاہی پھینک دی گئی، نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق رات گئے کوئی شخص دیوانہ منڈی سے گجرات تک سابق وزیراعظم نواز شریف کے تمام فلیکس اور بڑے بڑے سائن بورڈز پر سیاہی پھینک گیا۔سائن بورڈ پر صرف نواز شریف کی ہی تصویر پر سیاہی پھینکی گئی ہے۔

مزید : گجرات