سابق وزیراعظم نوازشریف کی شام 6 بجے گوجرانوالہ آمد متوقع،3 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات،خرم دستگیر اور دیگر وزراءاستقبال کرینگے

سابق وزیراعظم نوازشریف کی شام 6 بجے گوجرانوالہ آمد متوقع،3 ہزار سکیورٹی ...
سابق وزیراعظم نوازشریف کی شام 6 بجے گوجرانوالہ آمد متوقع،3 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات،خرم دستگیر اور دیگر وزراءاستقبال کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی آج شام 6 بجے گوجرانوالہ آمد متوقع ،سکیورٹی کے سخت سکیورٹی، پولیس اور حساس اداروں کے 3 ہزار اہلکار تعینات ہوں گے جبکہ وزیرآباد تا کامونکی میں ریسکیو 1122 کے 11 ایمرجنسی سنٹر قائم کر دیئے گئے ،میاں نواز شریف کی گوجرانوالہ آمد پر خرم دستگیر،زاہد حامد ،خواجہ آصف، احسن اقبال، دانیال عزیزاور عثمان ابراہیم استقبال کریں گے،سابق وزیراعظم جی ٹی روڈ پراقبال ہائی سکول کے قریب کارکنوں سے خطاب بھی کرینگے  اور گوجرانوالہ میں ہی قیام کریں گےاورہفتے کی صبح11 بجے نواز شریف کا قافلہ کامونکی سے ہوتا ہوا لاہور روانہ ہو گا

مزید :

گوجرانوالہ -