نواز شریف کی باتیں معنی خیز ہیں، کوئی توہین عدالت نہیں کر رہے ، ماروی میمن

نواز شریف کی باتیں معنی خیز ہیں، کوئی توہین عدالت نہیں کر رہے ، ماروی میمن
نواز شریف کی باتیں معنی خیز ہیں، کوئی توہین عدالت نہیں کر رہے ، ماروی میمن

  

جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت اور چیئرپرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن نے کہا ہے لوگ نواز شریف کی محبت میں سڑکوں پر نکلے ہیں اور اپنے قائد کا والہانہ استقبال کررہے ہیں ،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماروی میمن کا کہنا تھا نواز شریف معنی خیز باتیں کر رہے ہیں وہ کوئی توہین عدالت نہیں کر رہے ان کا کہنا تھا نوازشریف کا عوام کیساتھ مضبوط رشتہ ہے اگر آج گوجرانوالہ ہی پہنچ جائیں تو بہت ہے ۔

مزید : جہلم