نواز شریف کی جہلم کے نجی ہوٹل میں سرگرمیاں، مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو بھی داخل نہیں ہونے دیا

نواز شریف کی جہلم کے نجی ہوٹل میں سرگرمیاں، مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو بھی ...
نواز شریف کی جہلم کے نجی ہوٹل میں سرگرمیاں، مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو بھی داخل نہیں ہونے دیا

  

جہلم(آن لائن)نواز شریف کی جہلم کے نجی ہوٹل میں سرگرمیاں ،مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی مطلوب مہدی,رکن پنجاب اسمبلی چوہدری لال حسین کو ہوٹل داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جہلم میں وی وی آئی پی پروٹوکول دیا گیا ، وہ جس ہوٹل میں مقیم رہے وہاں مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو بھی داخل نہیں ہونے دیا۔ مقامی لیگی قیادت سابق وزیر اعظم سے ملاقات سے محروم رہی۔ا س موقع پر پولیس اہلکاروں نے آنیوالوں کو صاف جواب دیا کہ آپ کا نام ابھی نہیں آیا ہے۔

مزید : جہلم