سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور آمد سے قبل سکیورٹی کیلئے دوسرے شہروں سے پولیس طلب

سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور آمد سے قبل سکیورٹی کیلئے دوسرے شہروں سے ...
سابق وزیراعظم نواز شریف کی لاہور آمد سے قبل سکیورٹی کیلئے دوسرے شہروں سے پولیس طلب

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور آمد سے قبل سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی اور سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کیلئے دوسروں شہروں سے پولیس طلب کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کی لاہور آمد کل متوقع ہے اور سکیورٹی کیلئے انتظامات کو بہتر کیا جا رہا ہے اس حوالے سے ملتان وہاڑی اور ساہیوال سے پولیس کو لاہور طلب کر لیا گیا جبکہ پنجاب کانسٹیبلری سے بھی اہلکاروں کو بھی لاہور بلا لیاگیا ۔

مزید : لاہور