عوام کو گھروں سے کون نکالے گا؟ کنٹینر کی تیاری کا بتانے پر نواز شریف برہم ، کنٹینر استعمال کرنے سے انکا ر کردیا

عوام کو گھروں سے کون نکالے گا؟ کنٹینر کی تیاری کا بتانے پر نواز شریف برہم ، ...
عوام کو گھروں سے کون نکالے گا؟ کنٹینر کی تیاری کا بتانے پر نواز شریف برہم ، کنٹینر استعمال کرنے سے انکا ر کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر چوہدری تنویر نواز شریف کے لئے کنٹینر میں ہی مصروف رہےاور اس کی تیاری کی اطلاع ملنے پر نوازشریف نے برہمی کا اظہا رکرتے ہوئے کنٹینر استعمال کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ عوام کو گھروں سے کون نکالے گا ۔

معلوم ہوا ہے کہ جمعرات کو جب میاں نواز شریف کو بتایا گیا کہ کنٹینر بالکل تیار ہے جس میں ایک بیڈ، واش روم، چند افراد کے ساتھ میٹنگ کرنے کے لئے لگڑری کرسی کے ساتھ سائیڈ باکس سب موجود ہے۔ نواز شریف نے صرف اتنا کہہ کر ٹال دیا ہے کہ عوام گھروں سے باہر نکالنے میں فرشتے آئیں گے، کنٹینر پر ہی تمام توانائیاں صرف کر دی گئیں میں اپنی ہی گاڑی پر سفر کروں گا۔

مزید :

اسلام آباد -