ینگ ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کے درمیان مذاکرات ناکام، 11 ویں روز ہڑتال جاری

ینگ ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کے درمیان مذاکرات ناکام، 11 ویں روز ہڑتال جاری
ینگ ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کے درمیان مذاکرات ناکام، 11 ویں روز ہڑتال جاری

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)ینگ ڈاکٹرز اورمحکمہ صحت کے درمیان مذاکرات 5 ویں روز بھی ناکام ہو گئے جس کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 11 ویں روز بھی جاری ہے، او پی ڈیز ،ان ڈورکے بعد ایمرجنسی میں کام بندہونے سے مریض خوار ہو گئے، تفصیلات کے مطابق لاہور، فیصل آباد، ملتان، گجرات، رحیم یار خان اور بہاولپور میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 11 روز میں داخل ہو گئی ،مسیحاﺅں کی ہٹ دھرمی کے باعث دور دراز سے آئے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

مزید : لاہور