A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پاک افغان سرحدی علاقے میں مسافر گاڑی میں دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق

پاک افغان سرحدی علاقے میں مسافر گاڑی میں دھماکہ ، پانچ افراد جاں بحق

Aug 11, 2017 | 12:28:PM

باجوڑ ایجنسی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قبائلی علاقے چارمنگ بابڑہ میں دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے ۔

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پاک افغان سرحدی علاقے میں سڑک کنارے بارودی مواد نصب کیا گیاتھا جسے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے اڑا یا گیا، دھماکے کے نتیجے میں وہاں سے گزرنےو الی مسافرگاڑی بھی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 25مسافر زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہاہے ۔ ذرائع کے مطابق مرنیوالے اور زخمی عام شہری ہیں ۔

مزیدخبریں