نواز شریف عوام کو سپریم کورٹ کیخلاف اکسا رہے ہیں، آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

نواز شریف عوام کو سپریم کورٹ کیخلاف اکسا رہے ہیں، آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی ...
نواز شریف عوام کو سپریم کورٹ کیخلاف اکسا رہے ہیں، آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں نواز شریف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کیلئے قرارداد جمع کرا دی،قرارداد اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے جمع کرایا ،قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف ریلی کے ذریعے آئینی اداروں کی تضحیک کر رہے ہیں اور عوام کو سپریم کورٹ کے 5معزز ججز کیخلاف اکسا رہے ہیں جس پر نواز شریف کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائے،قرارداد میں چیف جسٹس سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔

مزید : لاہور