ایک طرف نواز شریف کی ریلی اور ساتھ ہی پاک فوج نے ایسا کام کر دیا کہ پوری قوم خوش ہو گئی

ایک طرف نواز شریف کی ریلی اور ساتھ ہی پاک فوج نے ایسا کام کر دیا کہ پوری قوم ...
ایک طرف نواز شریف کی ریلی اور ساتھ ہی پاک فوج نے ایسا کام کر دیا کہ پوری قوم خوش ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے اور کوئٹہ میں سرچ آپریشن کے دوران 31 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ نواز شریف نے جہلم میں ”ٹیولپ“ ہوٹل میں قیام کیا، مگر اس ہوٹل کی سیاسی تاریخ کیا ہے؟ سینئر صحافی نے ایسا ہوشربا انکشاف کر دیا کہ ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 31 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا۔ یہ سرچ آپریشن رات گئے کچلاک، سریاب ہزار گنجی اور نواں کلی میں ہوا جس دوران گرفتار ہونے والے افراد میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ جہلم کے ٹیولپ ہوٹل سے نواز شریف، خواجہ سعد رفیق اور پرویز رشید کی ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ دیکھ کر عمران خان بھی پریشان ہو جائیں گے کیونکہ۔۔۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی اور پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران گرفتار ہونے والے افراد کے قبضے سے ایس ایم جی، پستول اور غیر قانونی گاڑیاں بھی برآمد کی گئیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -