نواز شریف کا عدالتی فیصلہ تسلیم نہ کرنا خطرناک ، انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ،شیری رحمان

نواز شریف کا عدالتی فیصلہ تسلیم نہ کرنا خطرناک ، انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا ...
نواز شریف کا عدالتی فیصلہ تسلیم نہ کرنا خطرناک ، انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ،شیری رحمان

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی سینٹر شیری رحمان نے کہا ہے نواز شریف کا اداروں کا فیصلہ تسلیم نہ کرنا خطرناک ہے مسلم لیگ ن کی جانب سے انتشار پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا نواز شریف کی ریلی سے عدالتی فیصلہ تبدیل نہیں ہو گا لیکن ن لیگ کی قیادت کا عدالتی فیصلے کو نہ ماننا خطرناک ہے انہوں نے کہا اقتدار میں آنے والوں کو ماضی سے سبق سیکھنا چاہئے۔

مزید : اسلام آباد