نواز شریف وزیر دفاع خرم دستگیر کی ہمشیرہ کے گھر قیام کرینگے، تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں

نواز شریف وزیر دفاع خرم دستگیر کی ہمشیرہ کے گھر قیام کرینگے، تمام تیاریاں ...
نواز شریف وزیر دفاع خرم دستگیر کی ہمشیرہ کے گھر قیام کرینگے، تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف وزیر دفاع خرم دستگیر کی ہمشیرہ کے گھر قیام کرینگے او راس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا قافلہ اپنی منزل کی جانب گامزن ہے جس کا اگلا پڑاﺅ گوجرانوالہ میں ہو گا اور میاں نواز شریف وزیر دفاع خرم دستگیر کی ہمشیرہ کے گھر قیام کریں گے اور پولیس اسکواڈ نے سکیورٹی کیلئے وزیر دفاع کی ہمشیرہ کے گھر پہنچ گیا جبکہ سابق وزیراعظم کے قیام کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔میاں نواز شریف گوجرانوالہ میں قیام کے دوران عوام سے خطاب بھی کرینگے اور اس حوالے سے شیروالا پارک میں سٹیج کی تیاریاں جاری ہیں۔

مزید :

گوجرانوالہ -