بچے کی ہلاکت کے بعد وہی کام شروع ہو گیا جس کا ڈر تھا، نواز شریف کیلئے انتہائی تشویشناک حالات پیدا ہو گئے کیونکہ۔۔۔

بچے کی ہلاکت کے بعد وہی کام شروع ہو گیا جس کا ڈر تھا، نواز شریف کیلئے انتہائی ...
بچے کی ہلاکت کے بعد وہی کام شروع ہو گیا جس کا ڈر تھا، نواز شریف کیلئے انتہائی تشویشناک حالات پیدا ہو گئے کیونکہ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواز شریف کی ریلی میں شریک گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کے بعد احتجاج شروع ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ نواز شریف کی ریلی میں شریک گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق بچے کی ویڈیو منظرعام پر آ گئی، دلخراش مناظر دیکھ کر آپ اپنے آنسوﺅں پر قابو نہیں رکھ پائیں گے
میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی میں شریک گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے بچے کے اہل خانہ اور اہل محلہ نے احتجاجی مظاہرہ شروع کر دیا ہے اور ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا ہے جس کے باعث نئی پریشانی کھڑی ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”2 درجن ایم این ایز نے نواز شریف بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا ہے کیونکہ۔۔۔“ ریلی میں مصروف نواز شریف کیلئے اب تک کی سب سے خطرناک خبر آ گئی، ایسا کام ہو گیا جس کا انہوں نے اب تک سوچا بھی نہ ہو گا
ذرائع کے مطابق مشتعل مظاہرین کی جانب سے ناصرف ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دیا گیا ہے بلکہ ”گو نواز گو“ کے نعرے بھی لگائے جا رہے ہیں۔

مزید :

قومی -