جوہانسبرگ،کھائی میں گرنے والے کتے کو ریسکیو اہلکاروں نے تین دن بعد بچا لیا

جوہانسبرگ،کھائی میں گرنے والے کتے کو ریسکیو اہلکاروں نے تین دن بعد بچا لیا
جوہانسبرگ،کھائی میں گرنے والے کتے کو ریسکیو اہلکاروں نے تین دن بعد بچا لیا

  

جوہانسبرگ(فہیم شبیر سے) بلیم فونٹین کے قریب کھائی میں گرنے والے کتے کو ریسکیو اہلکاروں نے تین دن بعد بچا لیا،کتا اچانک آنے والے تیز ریلے میں پھنس گیا تھا ۔اس کے گلے میں ہڈی پھنسی ہوئی تھی اور پاﺅں بھی بری طرح زخمی تھے۔ ریسکیو اہلکار اسے کنکریٹ کے پتھر پر لانے میں کامیاب ہو گئے اور اسے نکال کر جانوروں کے ہسپتال میں پہنچا دیا گیا ہے۔‎

مزید : بین الاقوامی