آپریشن ردالفساد:جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کاروائی،بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد

آپریشن ردالفساد:جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کاروائی،بھاری تعداد میں ...
آپریشن ردالفساد:جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کاروائی،بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملک بھر میں آپریشن ردالفسادکامیابی سے جارہی ہے،جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن غلام خان،لکی میداں،لپی،سپالگہ،خیرسین اور روچا میں کی گئی۔آپریشن کے نتیجے میںبھاری مقدار میں اسلحہ ، ہیوی مشین گنز،راکٹ،بارودی مواد برآمدہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف عوام کو عدلیہ اور فوج کیخلاف بغاوت پر ا کسا رہے ،سپریم کورٹ از خود نوٹس لے :میاں محمودالرشی

مزید : قومی