فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کاروائی،3 دہشت گرد گرفتار

فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کاروائی،3 دہشت گرد گرفتار
فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کاروائی،3 دہشت گرد گرفتار

  

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کاروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ،گرفتار ملزموں سے اسلحہ اوربارود برآمد،دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔گرفتار دہشت گردوں کی شناخت امجد،علی خان،علی محمد سے ہوئی،ملزمان فیصل آبادمیں جشن آزادی کی تقریب کونشانہ بناناچاہتے تھے.

یہ بھی پڑھیں

جامعہ کراچی میں یوم آزادی کی خصوصی تقریب، کرکٹر اسد شفیق اور جنید جمشید کے فرزندوں کی شرکت، 1ہزار پاﺅنڈ وزنی کیک کاٹا گیا

مزید : فیصل آباد