آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے اکثر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے اکثر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا
آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے اکثر حصوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملک کے اندر موسم گرم اور مرطوب رہے گا،تاہم لاہور،گوجرانوالہ،سرگودھا میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے اس کے علاوہ راولپنڈی،ڈی آئی خان،ڑوب میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

جبکہ اسلام آباد،فاٹا،گلگت بلتستان،کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ،پشاور،مردان،ہزارہ،مالاکنڈ،کوہاٹ،بنوں میں چند مقامات پر بارش کا امکان اس کے علاوہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جی ٹی روڈمارچ نے میڈیا کی توجہ عائشہ گلالئی سے ہٹادی ہے : حامد میر

مزید : ماحولیات