سیکرٹری داخلہ پنجاب نے 10سپرنٹنڈنٹس جیل کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

سیکرٹری داخلہ پنجاب نے 10سپرنٹنڈنٹس جیل کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے
سیکرٹری داخلہ پنجاب نے 10سپرنٹنڈنٹس جیل کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکرٹری داخلہ نے 10سپرنٹنڈنٹس جیل کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق رانا ضیاء اللہ کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل جھنگ ، محمد افضل جاوید کو ڈسٹرکٹ جھنگ سے تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد ، عطاء اللہ ملک کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ منڈی بہاؤالدین ، محمد امیر عمر قریشی کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل ملتان ،خالد بشیر ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل راولپنڈی ملتان ، اطہر جان ڈار کو سپرنٹنڈنٹ مظفر گڑھ ، یونس شاہد کو سپرنٹنڈنٹ سب جیل چکوال ،محمد بہزاد کو میڈیکل آفیسر ڈسٹرکٹ جیل ملتان جبکہ اطہر خان اورعمر حیات گوندل کو آئی جی جیل خانہ آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری کردی گئیں ۔

مزید : لاہور