جی ٹی روڈ مشن :سابق وزیر اعظم کی آج لاہور آمد کے سلسلے میں شاہدرہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ”جی ٹی روڈ مشن “ ریلی کی لاہور پہنچنے سے قبل سییکورٹی اقدامات کا جائزہ لیا جارہا ہے ، ڈی آئی جی آپریشن حیدر اشرف کے مطابق شاہدرہ میں مختلف مقامات کا جائزہ لیا جا رہا ہے جس میں سٹی ڈویژن ،شاہدرہ اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن جاری ہیں۔
واضح رہے نواز شریف آج گوجرنوالہ میں قیام پذیر ہیں ،تاہم صبح گیا رہ بجے وہ لاہور کے لیے نکل رہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں
سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے مسلم لیگ (ن) کی ریلی کے سلسلہ میں جامع ٹریفک پلان جاری کردیا